طائر روح
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - روح جس میں طیران پایا جائے۔ "ضرور کسی نہ کسی دن طائر روح قفس عنصری سے نکل کر اوج فلک پر پرواز کرے گی۔" ( ١٩٢٤ء، انشاے بشیر، ٢٦٣ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'طائر' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم 'روح' ملنے سے مرکب 'طائِر روح' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٢٤ء کو "فسانۂ عجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - روح جس میں طیران پایا جائے۔ "ضرور کسی نہ کسی دن طائر روح قفس عنصری سے نکل کر اوج فلک پر پرواز کرے گی۔" ( ١٩٢٤ء، انشاے بشیر، ٢٦٣ )
جنس: مذکر